عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے ، مریم نواز ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نئی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کام شروع کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل فوری حل کیے جائیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں انہیں محکموں کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ ڈینگی اور پولیو سے بچاو پر توجہ دی جائے، عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولیات میسر ہوں۔
پاکستان
عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے ، مریم نواز
- by Daily Pakistan
- فروری 27, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 397 Views
- 10 مہینے ago