عیدالاضحی کے تیسرے اور آخری روز ملک بھر میں سنت ابراہیمی کے مطابق جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ قصابوں نے قیمتوں میں کمی کردی ہے۔عیدالاضحی کے تیسرے روز بھی ملک بھر میں سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے تیسرے روز لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور سمیت ملک کے مختلف مقامات پر لوگ جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔عید کے پہلے 2 دن زائد نرخ مانگنے والے قصاب ختم ہوگئے اور آج کم پیسوں میں بھی جانور ذبح کرنے کو تیار ہیں۔
پاکستان
عید کے آخری رو ز بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ، قصائیوں نے نرخ کم کردیئے
- by Daily Pakistan
- جون 19, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 598 Views
- 6 مہینے ago