غلام رسول زاہد کو قائم مقام آئی جی پنجاب کا چارج سونپ دیا گیا غلام رسول زاہد ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن پنجاب تعینات ہیں ان کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 19 ویں کامن سے ہے۔ایڈیشنل آئی جی غلام رسول زاہد نے 1991 میں پولیس سروس آف پاکستان جوائن کی
پاکستان
خاص خبریں
غلام رسول زاہد کو قائم مقام آئی جی پنجاب مقرر کر دیا گیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 21, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 692 Views
- 2 سال ago