خاص خبریں کھیل

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے

نسیم شاہ کے کندھے کی جلد سرجری کا امکان، فٹ ہونے میں 4 ماہ درکار

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے ہیں طبعیت ناسازی کے باعث نسیم شاہ کو رات کو ہسپتال لے جایا گیا نسیم شاہ اب قدرے بہتر محسوس کررہے ہیں ڈاکٹرز کے مطابق ان کی طبیعت میں پہلے سے بہتری ہے تاہم نسیم شاہ آج کے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں آئندہ میچز کے لیے ان کی دستیابی کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے