پنجاب کے محکمہ انسداد بد عنوانی نے سابق خاتون اول کی دست راست فرح خان کے خلاف درج بد عنوانی کے مقدمہ کو خارج کرتے ہوئے انھیں بری الذمہ قرار دیدیا ہے ان پر فیصل آباد میں غیر قانونی طور پر 10 ایکڑ زمین الاٹ کرانےکا الزام تھا، زمین الاٹ کرانے کے لیے فرح خان اور ان کی والدہ کے نام پر کمپنی بنانے کا الزام تھا سابق ڈی جی رائے منظور ناصر کے ہوتے ہوئے تفتیش میں فرح خان کو بےگناہ قرار دیا گیا، مقدمہ خارج کرنے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم نے حکم جاری کیا
پاکستان
خاص خبریں
فرح خان کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 9, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 653 Views
- 2 سال ago