جرائم خاص خبریں

فرخ کھوکھر کی ضمانت ریجیکٹ ، احاطہ عدالت سے گرفتار

فرخ کھوکھر کی ضمانت ریجیکٹ ، احاطہ عدالت سے گرفتار

ماجد ستی شہید کیس میں لاہور ہائیکوٹ راولپنڈی بنچ نے ملزم فرخ کھوکھر کی ضمانت ریجیکٹ کر دی۔ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ماجد ستی قتل کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کی ملزم فرخ کھوکھر کی عدالت نے ضمانت منسوخ کردی، ملزم احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ملزم کی ڈسٹرکٹ عدالت سے پہلے ضمانت منظور ہوئی تھی عدالت نے مدعی مقدمہ کا موقف درست تسلیم کرتے ہوئے ملزم فرخ کھوکھر کی ضمانت ریجیکٹ کر دی ملزم کو تھانہ صادق آباد پولیس نے گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا
ماجد ستی قتل کیس میں مدعی مقدمہ کی جانب سے ملک فخر ایڈوکیٹ جبکہ ملزم فرخ کھوکھر کی جانب سے ملک وحید انجم عدالت پیش ہوئے ملزم کو عدالت مقامی عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا فرخ کھوکھرسابق ڈپٹی سپیکر محمد نوازکھوکھر کے بتھیجے اور سابق سینٹر مصطفی نواز کھوکھر کے چچا زاد بھائی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے