پاکستان

فضل الرحمن رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں،بیرسٹر سیف

saif

پشاور:معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ فضل الرحمن رشتہ د اروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں۔بیرسٹر سیف نے نو تعینات گورنر خیبرپختونخوا کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ امید ہے تو تعینات گورنر اپنی آئینی ذمہ داریوں سے پہلو تہی نہیں کریں گے اور سیاست سے اپنے آپ کو دوررکھیں گے۔وفاق سے صوبے کی واجب الادارقم دلوانے میں کردار ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے