فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کرتیسری بار ورلڈکپ جیت لیا فائنل میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے 2-4 سے کامیابی حاصل کی ارجنٹینا نے ورلڈ کپ جیت کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کردی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہلے ہاف میں ہی ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو صفر کی برتری حاصل کرلی تھی تاہم دوسرے ہاف میں فرانس نے 2 منٹ میں دو گول کرکے میچ میں برابر کر دیا میچ مقررہ وقت تک 2-2 سے برابر رہا اضافی وقت میں میسی نے اپنا دوسرا اور ٹیم کا تیسرا گول کرکے ارجنٹینا کو 2-3 کی برتری دلادی
پاکستان
خاص خبریں
دنیا
کھیل
فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کرتیسری بار ورلڈکپ جیت لیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 18, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 453 Views
- 2 سال ago