دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں اجنٹینا نے پولینڈ کو2-0سے شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔سٹیڈیم راس ابو عبود میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں ارجٹینا نے پولینڈ کو0کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی۔ارجنٹینا کی جانب سے الیکسز میک ایلسٹر نے46منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جسے جولیان الوریز نے67ویں منٹ میں دگنا کردیا۔پوائنٹس ٹیبل پر6پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ارجنٹینا اور دوسرے نمبر پر موجود پولینڈ کی ٹیمیں پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرگئی ہیں۔
کھیل
فیفا ورلڈ کپ:ارجنٹینا نے پولینڈ کو2-0سے شکست دیدی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1388 Views
- 2 سال ago