دوحا:فیفا ورلڈ کپ2022کے گروپ میچ میں کروشیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد کینیڈا کو 4-1سے شکست دیدی۔کینیڈا نے جارحانہ انداز میں کھیل شروع کرتے ہوئے 68ویں سیکنڈ پر پہلا گول کر کے فاتحانہ آغاز کیا تاہم کروشین کھلاڑیوں نے تابڑ توڑ حملے کر کے کینیڈا کو شکست سے دوچار کردیا۔کروشیا سے4کے مقابلے میں ایک سے شکست کے بعد کینیڈٹیم فیفا ورلڈ کپ کے گروپ16راؤنڈ سے باہر ہوگئی۔
کھیل
فیفا ورلڈ کپ2022:کروشیا نے کینیڈا کو شکست دیدی
- by Daily Pakistan
- نومبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1889 Views
- 2 سال ago