بانی پاکستان حضرت قایئد اعظم محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدایش آج منایا جا رہا ہے اس حوالے سے مزار قائد پہ گارد کی تبدیلی کی خصوصی تقریب منعقد ہوی تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی سکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھالیں، تقریب کے مہمانِ خصوصی میجر جنرل عمر نسیم تھے جنھوں نے گارڈز کا معائنہ کیا، اعزازی گارڈز نے مہمان خصوصی میجر جنرل عمر نسیم کو جنرل سلام پیش کیا پاک فضائیہ کےکیڈٹس گارڈز کے فرائض پاکستان آرمی کے کیڈٹس کےحوالے کیے گئے۔ گورنرسندھ، وزیراعلیٰ اور کمشنر کراچی مزار قائد پر حاضری دیں گے جبکہ تینوں افواج کے نمائندے، ڈی جی رینجرز بھی مزار قائدپر حاضری دیں گے
پاکستان
خاص خبریں
دنیا
قاید اعظم محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدایش آج منایا جا رہا ہے
- by Daily Pakistan
- دسمبر 25, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 511 Views
- 2 سال ago