خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ لاہور جلسہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ ڈرامہ بازی بند کریں۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں بدنظمی اور انتشار پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر وزیراعلی کے خلاف بیانات دینا بند کریں۔وزیر خوراک کے پی کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلی جب چاہیں گورنر ہاس کو تالا لگا سکتے ہیں۔
پاکستان
لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا ، ظاہر طورو
- by Daily Pakistan
- ستمبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 240 Views
- 4 مہینے ago