باغوں کے شہر لاہور کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا کم سے کم درجہ حرارت 7 جبکہ زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد تک جا پہنچا ہے، ہوا کی رفتار 2 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 277 ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان
موسم
لاہور شہر کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 10 Views
- 2 گھنٹے ago