لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش کا ہیوی سپیل جاری ہے۔لاہور میں تیز ہواں کے ساتھ شروع ہونے والی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مال روڈ، فیروزپور روڈ، ماڈل ٹان، فیصل ٹان ، لکشمی چوک اور انارکلی سمیت دیگر علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔لاہور میں سب سے زیادہ ایئرپورٹ پر 360 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، پانی والا تالاب میں 319 جبکہ لکشمی چوک میں 242 ، اپرمال میں 218، مغلپورہ میں 222، تاجپورہ میں 260، نشترٹان میں 312، چوک ناخدا میں 259 ملی میٹر بارش ہوئی۔
خاص خبریں
لاہور میں موسلادھار بارش ، 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، جل تھل ایک ، نظام زندگی مفلوج
- by Daily Pakistan
- اگست 1, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 330 Views
- 4 مہینے ago