دلچسپ اور عجیب

لاہور میں 18سالہ نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں 18سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 18سالہ نوجوان کی شناخت صارم کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو فرانزک کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے قتل کی وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش آغاز کر دیا، ورثاء کی درخواست پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قتل ذاتی رنجش کی بنا پر لگ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے