لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت 25فروری 2023 کو منعقد ہوں گے ۔سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار نے کہا ہے کہ جن ممبران نے اپنا بائیومیٹرک نہیں کرایا وہ 10جنوری2023ء تک اصل قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ڈپٹی ایڈمن آفس میں اس عمل کو مکمل کر لیں بصورت دیگر وہ ووٹ کے حق سے محروم ہو جائیں گے۔سیکرٹری کے مطابق اصل قومی شناختی کارڈ کے بغیر بائیو میٹرک ہرگز نہیں کی جائے گی
پاکستان
خاص خبریں
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہوں گے
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 511 Views
- 3 سال ago

