لیفٹینٹ جنرل عاصم منیر مقدر کے سکندرٹھہرے انھیں نیا چیف آف آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے یہ خبر بریک کی ہے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ان کا ہےکہ ساحر شمشاد چیئرمین جوائینٹ چیفس آدف ااسٹاف کمیٹی ہونگے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور لیفٹنٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بابت سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے
پاکستان
خاص خبریں
لیفٹینٹ جنرل عاصم منیر مقدر کے سکندرٹھہرے. آرمی چیف بنانے کی سمری وزیراعظم پاکستان کو ارسال
- by Daily Pakistan
- نومبر 24, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 945 Views
- 3 سال ago

