پاکستان

مادر وطن پر جان قربان کرنے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور چھ پولیس شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن پر جان قربان کرنے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیضام میں کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں، پورا پاکستان دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگا پولیس نے دہشت گردی کے خلاف ہراول دستے کا قابل فخر کردار ادا کیا ہے انھوں نے کہا کہخیبرپختونخوا حکومت شہداء کو اعزازات اور شہدا پیکج دے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri