مادھوری کا نام اپنے وقت کی ٹاپ اداکاراﺅں میں ہوتا ہے آپکو بتادیں کہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے وقت کے تمام بڑے ستاروں جیسے شاہ رخ خان ، انیل کپور ، سلمان خان وغیرہ کیساتھ کام کیا ہے۔مادھوری کی جوڑی کبھی اداکار انیل کپور کیساتھ سب سے زیادہ پسند کی جاتی تھی ، آپ کو بتادیں کہ مادھوری نے انیل کپور کیساتھ رام لکھن ، ٹوٹل دھمال ، جیسی فلموں سمیت کئی فلموں میں کام کیا ۔مادھوری نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکار انیل کپور سے متعلق سوالات کا بہت ہی مضحکہ خیز جواب دیا ۔مادھوری سے پوچھا گیا کہ کیا وہ انیل کپور سے شادی کرنا چاہیں گی ، اس سوال کے جواب میں مادھوری نے کہا کہ نہیں میں ان جیسے کسی سے شادی نہیں کروں گی ، وہ بہت زیادہ حساس ہیں میں چاہوں گی کہ میرا شوہر کول نیچر کا ہو
انٹرٹینمنٹ
مادھوری نے انیل کپور سے شادی سے انکار کیوں کیا؟بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی
- by Daily Pakistan
- جون 18, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 662 Views
- 2 سال ago
