محکمہ موسمیات نےراولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی ہے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر کمشنر راولپنڈی نے تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ناخوشگوار صورتحال میں چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنائی جائیگی واسا ، ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں کو شہر کے نشیبی علاقوں میں متحرک رہنے کی ہدایت۔ کر دی گئی ہے واسا کے عملہ کو گلیوں اورسڑکوں سے پانی کی نکاسی کو کم سے کم وقت میں یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے شہری سے اپیل ہے کہ بارشوں کے دوران بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں بچوں کو ندی نالوں خصوصاً نالہ لئی کے قریب ہرگز مت جانے دیں
خاص خبریں
علاقائی
محکمہ موسمیات نےراولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی
- by Daily Pakistan
- اگست 25, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 931 Views
- 2 سال ago