فلم "جوائے لینڈ” کی نمائش پر پابندی کا معاملے کو نمٹاتے ہوئے مرکزی سینسر بورڈ نے فلم "جوائے لینڈ”کو کلئیر قرار دیدیا، تفصیلات کے مطابق فل سینسر بورڈ نے فلم جوائے لینڈ کی نمائش کی اجازت دیدی ہے مرکزی سینسر بورڈ نے فلم سے معمولی ایڈیٹنگ کی ہدایت کی فلم سے قابل اعتراض ایک سے دو منٹ تک کے سین حذف کرنے کی ہدایت کی گئی گزشتہ روز حکومتی کمیٹی نے فل سینسر بورڈ کو فلم کا دوبارہ جائزہ لینے کی سفارش کی تھی حکومتی کمیٹی نے بھی 9 رکنی سینسر بورڈ کے اعتراضات کو بلا جواز قرار دیا تھا
انٹرٹینمنٹ
پاکستان
مرکزی سینسر بورڈ نے فلم "جوائے لینڈ”کو کلئیر قرار دیدیا
- by Daily Pakistan
- نومبر 17, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2062 Views
- 3 سال ago

