وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم حکومت کو قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے وقت میں امن و امان کی صورتحال بہتر تھی، اب دوبارہ سے پھیلی دہشت گردی سے ہماری فورسز مقابلہ کررہی ہیں۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مقابلہ جاری رہے گا، مریم نواز کی طبیعت کی خرابی کے سوال پر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں مریم کو اتنا فالو نہیں کرتا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا نے کہا کہ آپکوٹینشن زیادہ ہےآپ ان کیلئیدعاکریں۔
پاکستان
مریم نواز کی طبیعت کی خرابی کے سوا ل پر گنڈا پور کا مایوس کن جواب
- by Daily Pakistan
- نومبر 4, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 75 Views
- 1 مہینہ ago