پاکستان صحت

مریم نواز کے کندھے میں تکلیف، ایم آر آئی کیلئے میو اسپتال آمد

مریم نواز کے کندھے میں تکلیف، ایم آر آئی کیلئے میو اسپتال آمد

وزیراعلی پنجاب مریم نواز طبیعت خراب ہونے پر میو اسپتال لاہور پہنچی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب کندھے میں درد کے باعث میو اسپتال پہنچی ہیں، جہاں اس وقت ان کی ایم آر آئی کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب بھی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ اسپتال میں موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے