پاکستان

مسلمان تقسیم نہ ہوںتو دنیا کی سب سے بڑی طاقت بن سکتے ہیں ، زاکر نائیک

مسلمان تقسیم نہ ہوںتو دنیا کی سب سے بڑی طاقت بن سکتے ہیں ، زاکر نائیک

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ مسلمان اگر تقسیم نہ ہوں تو دنیا کی سب سے بڑی طاقت بن سکتے ہیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ وہ لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے خوش ہیں اور پاکستانیوں کی محبتوں کے بے حد مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کی موجودہ صورتحال آپس کی لڑائی کی وجہ سے ہے، اگر ہم تقسیم نہ ہوئے تو دنیا کی سب سے بڑی طاقت بن سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے