پاکستان خاص خبریں

مسلم لیگ ق کا الگ تشخص ختم ہونے کا امکان

مسلم لیگ ق کا الگ تشخص ختم ہونے کا امکان

مسلم لیگ ق کا الگ تشخص ختم ہونے کا امکان چوہدری پرویز الہی نے مسلم لیگ ق کا اجلاس بلا لیا ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہی مسلم لیگ ق کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کے بارے میں اپنی پارٹی کے عہدے داروں اور ممبران اسمبلی سے مشاورت کریں گے دوسری جانب یہ بھی بات سامنے آ رہی ہے کہ عمران خان کی خواہش کے باوجود مسلم لیگ ق شائد پی ٹی آئی میں ضم نہ ہو سکے کیونکہ مسلم لیگ ق کے باضابطہ سربراہ چوہدری پرویز الہی نہیں بلکہ چوہدری شجاعت حسین ہیں اور قانون کے مطابق وہ ہی اس بارے میں فیصلہ کر سکتے ہیں ان حالات میں چوہدری پرویز الہی اپنے ساتھیوں سمیت پی پی ٹی آئی میں شامل تو ہو سکتے ہیں لیکن مسلم لیگ ق کو پی ٹی آئی میں ضم نہیں کر سکتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے