مسلم لیگ ن کے قاید میاں محمد نواز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیئے پارٹی ٹکٹون کے اجرا کے لیئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے پارلیمانی بورڈ 32 ممبران پر مشتمل ہےپنجاب میں پارٹی ٹکتوں کے اجرا کے لیئے سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف، احسن اقبال، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ، میاں جاوید لطیف ، خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق بورڈ میں شامل ہیں جبکہ صوبہ کے پی کے میں امیر مقام، مرتضیٰ جاوید عباسی پارلیمانی بورڈ میں شامل ہیں پارلیمانی بورڈ کی قیادت قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف بھی پارلیمانی بورڈ کا حصہ ہوں گے
پاکستان
خاص خبریں
مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹون کے اجرا کے لیئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا
- by Daily Pakistan
- جنوری 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 717 Views
- 2 سال ago