خاص خبریں

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آج لاہور سے دبئی روانہ ہونگے

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آج لاہور سے دبئی روانہ ہونگے

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج رات 9 بجے ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے روانہ ہوں گے، نواز شریف اپنے غیر ملکی دوروں کے دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔نواز شریف دبئی سمیت 5 ممالک کا دورہ کریں گے۔امریکہ، لندن اور یورپ کے ممالک شامل ہیں۔ نواز شریف 29 اکتوبر کو لندن سے امریکہ جائیں گے جہاں وہ 4 روزہ قیام کے بعد واپس لندن پہنچیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے