پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات کیس میں معاون خصوصی مشال یوسفزئی کی تین ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظورکرلی ۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے معاون خصوصی مشال یوسفزئی کی مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر سماعت کی ۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ درخواست گزار کو حفاظتی ضمانت دی جائے جس پرعدالت نے ایف آئی اے ،پنجاب پولیس اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرتے ہوئے 3 ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت دے دی۔
پاکستان
مشال یوسفزئی کی3 ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
- by Daily Pakistan
- نومبر 21, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 49 Views
- 2 ہفتے ago