مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کیا تھا۔اس سے قبل 10 جولائی کو بھی اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا۔ وزیرِ اعظم اور دیگر ارکان کی مصروفیات کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا گیا۔اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
پاکستان
خاص خبریں
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا
- by Daily Pakistan
- جولائی 21, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 193 Views
- 5 مہینے ago