پاکستان

مطالبات نہ مانے گئے تو عمران ترسیلات زر روکنے کی کال دینگے ، علیمہ خان

مطالبات نہ مانے گئے تو عمران ترسیلات زر روکنے کی کال دینگے ، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے مطالبات نہ مانے گئے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کا قیام اور بے گناہ کارکنوں کی رہائی بانی کے مطالبات ہیں، بانی نے یہی دو مطالبات دے کر اپنے لوگوں کو حکومت کی طرف بھیجا ہے۔علیمہ خان نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت میرے مطالبات پورے کر دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے