ممبئی بھارتی اداکار دلیپ پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا کردار اد اکرینگے ۔اس سے قبل دلیپ تین مرتبہ بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہر و کا کردار بھی ادا کرچکے ہیں اس حوالے سے اداکار دلیپ نے کہا کہ میرے لیے ذولفقار علی بھٹو کا کردار ادا کرنا ایک ایسا چیلنج تھا جس سے انکار ممکن نہیں تھا ، فلم سے قبل بھٹو کی شخصیت ،تقریر کرنے اور بولنے کے انداز کو سمجھے کیلئے مہینوں تک ریسرچ کی ۔بھارتی اداکار نے اس فلم بارے معمولی سی تفصیل بھی اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کی ہے
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی اداکار دلیپ تاہل اب ذوالفقار علی بھٹو کا اکردار نبھائیں گے
- by Daily Pakistan
- مئی 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1076 Views
- 2 سال ago