مقبوضہ جموں و کشمیر : بھارتی پولیس نے چار بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر میں چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے گرفتار نوجوانوں پر تحریک آزادی سے وابستہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ گرفتار نوجوان کے خلاف غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
پاکستان
دنیا
مقبوضہ جموں و کشمیر : بھارتی پولیس نے چار بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے
- by Daily Pakistan
- نومبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 627 Views
- 2 سال ago