پاکستان خاص خبریں دنیا

مقبوضہ جموں کشمیرمیں قابض ہندوستانی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

مقبوضہ جموں کشمیرمیں قابض ہندوستانی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

مقبوضہ جموں کشمیر : ضلع گاندربل کے علاقے ڈگنی بل میں تعینات غیر ملکی قابض ہندوستانی پیراملٹری فورس شاشترا سیما بل (SSB) کے مزید ایک دہشتگرد فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔ قابض فورسز نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے