پاکستان خاص خبریں

ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گیں

ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گیں

ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں اپنے دورہ کے دوران وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی، جبکہ لمز یونیورسٹی میں ملالہ یوسف زئی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ملالہ یوسف زئی 16 دسمبر کو واپس جائیں گی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ملالہ نے اپنے پاکستان آنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ انہیں لاہور آ کر بےحد خوشی ہوئی ہے۔اپنے ملک پاکستان آنا ہمیشہ سے اچھا لگتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri