پاکستان

ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، خوف وہراس پھیل گیا

ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، خوف وہراس پھیل گیا

مالاکنڈ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 209 کلو میٹر رہی۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق مالاکنڈ میں زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے