پاکستان

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ، طلب اور پیداوار میں بڑا فرق

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ، طلب اور پیداوار میں بڑا فرق

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ، طلب اور پیداوار میں بڑا فرق ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 206 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار 5 سو میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی پیداوار 20 ہزار 294 میگاواٹ ہے۔جس کے باعث ملک بھر میں 10 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، اور لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri