پاکستان خاص خبریں صحت

ملک بھر میں برائلر مرغیوں میں وینو نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

ملک بھر میں برائلر مرغیوں میں وینو نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

راولپنڈی ، کوئٹہ ، ملتان، خیبرپختونخواہ سمیت ملک بھر میں برائلر مرغیوں میں وینو نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ملک بھر میں ،متاثرہ گوشت کھانے سے جسم پر دانے اور پیٹ خرابی کی شکایات منظر عام پر آنے لگیں محکمہ ہیلتھ کے مطابق،وینو نامی وائرس چوزوں کی فیڈ سے پیدا ہورہا ہے
محکمہ ہیلتھ نے خبر دار کیا یہ وائرس جان لیوا بھی ہو سکتا ہے مزید اس پر ریسرچ جاری ہے اس ،وینو وائرس سے لاہور کراچی کوئٹہ ملتان فیصل آباد پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی اس وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے سینکڑوں لوگ اس وائرس کی زد میں آچکے ہیں برائلر مرغی لیتے وقت گوشت کی صفائی کا خاص خیال رکھیں گوشت پر کسی قسم کے نشانات دیکھائی دیں تو ہرگز نا لیں محکمہ ہیلتھ کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا برائلر مرغی سے دور رہیں ضرورت ہو تو برائلر مرغی لیتے وقت خاص احتیاط کریں۔
۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے