وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک میں ڈھائی سے تین کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کی ذمے داریاں بڑھ گئی ہیں، تعلیم کا بجٹ بڑھنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ وفاق صوبوں کی مدد کے لیے اپنی ذمے داریاں پوری کرے گا، ہمارا ذاتی ایجنڈا نہیں ہوتا، پاکستان میں وسائل کا نہیں وسائل کی تقسیم کا مسئلہ ہے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مستقبل کا فیصلہ پی ٹی آئی کو خود کرنا ہے۔
پاکستان
ملک میں ڈھائی سے تین کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں ، خالد مقبول
- by Daily Pakistan
- دسمبر 20, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 101 Views
- 2 ہفتے ago