بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، صدر مملکت

Sunday, 20 July, 2025

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے خصوصی پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 ہرکولیس کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے۔
انہوں نے پاک فضائیہ کی فنی مہارتوں اور صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بلا شبہ پاکستانی فضائیہ دنیا کی بہترین فضائیہ میں سے ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں