پاکستان موسم

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

محکمہ موسمیات اسلام آباد کے مطابق اج کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا،خطہ پوٹھوہار،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنےکے ساتھ شام /رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے خیبرپختونخوا: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم مردان ،بونیر،پشاور،کرم ،ایبٹ آباد ، مانسہرہ ،کوہستان، سوات،دیر اور چترال میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تا ہم خطہ پوٹھوہارکےاضلاع (مری ، گلیات،اٹک اورراولپنڈی) میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے بلوچستان: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ سندھ: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ کشمیر/گلگت بلتستان: کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
گزشتہ24گھنٹوں کاموسم: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: سبی 40 اوربہاولپور میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کم سے کم /زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:
اسلام آباد 20/ 34
لاہور 25/ 35
کراچی 26/ 33
پشاور 22/ 35
کوئٹہ 12/ 30
گلگت 11/ 30
اسکردو 07/ 26
مظفر آباد 17/ 35
مری 15/ 23
فیصل آباد 24/ 37
ملتان 22/ 38
سری نگر 11/ 29
جموں 23/ 33
لہہ 02/ 15
پلوامہ 11/ 27
اننت ناگ 10/ 27
شوپیاں 12/ 26
بارہ مولہ 12/ 28

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri