پاکستان موسم

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

محکمہ موسمیات ، اسلام آباد کے مطابق منگل کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات ، اسلام آباد کے مطابق منگل کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا اسلام آباد میں مو سم خشک رہنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم دیر، چترال اور سوات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پنجاب: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔بلوچستان: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ سندھ: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔
کشمیر/گلگت بلتستان: کشمیر میں موسم خشک جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان گزشتہ24گھنٹوں کاموسم: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم چترال میں 04 ملی میٹر بارش ہوئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: سبی 40، نور پور تھل اور جوہر آباد میں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کم سے کم /زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:
اسلام آباد 18/ 33
لاہور 25/ 36
کراچی 26/ 34
پشاور 18/ 35
کوئٹہ 11/ 29
گلگت 12/ 26
اسکردو 06/ 22
مظفر آباد 18/ 35
مری 13/ 23
فیصل آباد 24/ 37
ملتان 22/ 37
سری نگر 10/ 27
جموں 20/ 34
لہہ 03/ 18
پلوامہ 11/ 24
اننت ناگ 08/ 25
شوپیاں 10/ 24
بارہ مولہ 11/ 24

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri