دلچسپ اور عجیب

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

محکمہ موسمیات اسلام آباد کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔اسلام آباد: اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔*خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔سندھ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔کشمیر/گلگت بلتستان: کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلوداور موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔گزشتہ24گھنٹوں کاموسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: مٹھی 40، تربت اورچھورمیں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے