خاص خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، خاتون جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، خاتون جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ بہاول پور ،لودھراں، ڈی جی خان، میانوالی، خانیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پارا چنار، کرک، لکی مروت، مردان ، باجوڑ، نوشہرہ ،اسکردو اور چلاس پشاور، کوہاٹ، اورصوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجکر 47 منٹ پر آیا، زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا خطہ تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri