امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں 13 اپریل کو یک جہتی مارچ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا کہ آج بھی غزہ میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، انسانی حقوق کی بات کرنے والوں کو جانوروں کے حقوق نظر آ جاتے ہیں مگر انسانوں کے حقوق نظر نہیں آتے۔
مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے ادارے سو رہے ہیں، امت کا تصور کتابوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے۔
پاکستان
منعم ظفر کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات، یکجہتی مارچ پر تبادلہ خیال
- by Daily Pakistan
- اپریل 8, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 90 Views
- 1 مہینہ ago