پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیاہے کہ موجودہ دور میں شادی کیلئے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے ۔اچھے لڑکے اس دنیا میں ملتان مشکل ہوگئے ہیں آج کل کے لڑکے اور لڑکیوں کی ترجیحات بدل گئیں ہیں نئی نسل کی ترجیحات میں فیملی اور گھر بنانا نہیں ۔انہوں نے کہاکہ میرے جیون ساتھی کیلئے خوبصورت ہونا کافی نہیں ہوگا اگر انسان اندر سے خوبصورت ہو تو وہ باہر سے بھی خوبصورت دکھتا ہے ، جو اللہ سے ڈرتا ہوگا وہ شخص پوری زندگی آپ کیساتھ رہ سکتا ہے اور جس کو اللہ کا ڈر ہی نہیں اس کو کسی کا ڈرنہیں ،ایسے لوگ دوسروں کی زندگی تباہ کردیتے ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
موجودہ دور میں شادی کیلئے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ، اداکارہ مومنہ اقبال
- by Daily Pakistan
- اگست 27, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 375 Views
- 1 سال ago