جامشورو کے قریب موٹروے پر مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکرانے سے ایک مسافر موقع پر جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔حادثہ نوری آباد کے علاقے میں ایم نائن موٹروے پر پیش آیا ، مسافرو ں سے بھری کوچ لاڑکانہ سے کراچی جارہی تھی کہ ڈرائیور کی غفلت کے سبب ڈمپر سے ٹکرا گئی ۔حادثے میں ایک مسافر شدید زخمی ہوگی اور موقع پر ہی خالق حقیقی سے جاملا جبکہ سات دیگر مسافر زخمی ہوئے جنہیں قریبی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان
موٹروے پر المناک حادثہ ۔۔۔!!! مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکراگئی ، جانی نقصان ہوگیا ، امدادی ٹیمیں روانہ ،ہر طر ف چیخ وپکار
- by Daily Pakistan
- جولائی 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 463 Views
- 1 سال ago