نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے نارتھ زون ) کے ترجمان کے مطابق موٹروے M2 , اسلام آباد سے لاہور تک اور M 14 کنڈ ل انٹرچیج سے کوٹ بیلیاں تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث تمام قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ :- عوام سے گذارش ہے کہ دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں موٹروے پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ :- گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں :- دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں :- سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال اور دوران سفر مدد کی صورت میں ہیلپ لائن 130 سے مدد لی جا سکتی ہے ۔
پاکستان
موٹروے M2 ،اور M 14 کو کھول دیا گیا ہے ترجمان موٹروے
- by Daily Pakistan
- جنوری 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 867 Views
- 2 سال ago