سعودی عرب کی فلاحی مملکت کی جانب سے عمرہ زائیرین کے لیئے ایک اور جدید تریں سہولت فراہم کر دی گئی ہے یہ سہولت حرمیں ایکسپریس کے نام سے ایک جدید اور تیز رفتار ٹرین سروس کی صورت میں دی گئی ہے جو مکہ سے مدینہ کے درمیان چلائی گئی ہے اس برق رفتار ٹرین کے آجانے سے اب ان دو مقدس تریں شہروں کے درمیان ہونے والا سفر محض دو گھنٹے اور بیس منٹ تک سمٹ کر رہ گیا ہے اس سے قبل یہ فاصلہ پانچ سے چھ گھنٹوں میں طے ہوتا تھا 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ’حرمین ایکسپریس‘ مملکت کے ٹرانسپورٹ کے مربوط نظام کا حصہ ہے۔اس ٹرین میں چار سو مسافروں کے بیھٹنے کی گنجائیش ہے اور اسکا کرایہ چالیس ریال سے ڈیڈھ سو ریال رکھا گیا ہے
خاص خبریں
دنیا
مکہ اور مدینہ کے درمیان تیزترین ٹرین سروس کا اجرا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 750 Views
- 2 سال ago