جرائم

میانوالی ، تھانہ کالا باغ کے سامنے لاری اڈا 9 دوکانوں کوچور لوٹ کر لے گئے

کالاباغ شہر مکمل طور پر چوروں کے حوالے رات بھر چوروں نے تھانہ کالا باغ کے سامنے لاری اڈا 9 دوکانوں کو آزادانہ ماحول میں لوٹتے رہے

کالاباغ شہر مکمل طور پر چوروں کے حوالے رات بھر چوروں نے تھانہ کالا باغ کے سامنے لاری اڈا 9 دوکانوں کو آزادانہ ماحول میں لوٹتے رہے پولیس کے کان میں جوں تک نہ رینگی کالاباغ تھانہ کی دیوار کے سامنے لاری اڈہ کی دکانوں پر چوروں کا آزادانہ کھیل غریب دکاندار لوٹ گئے چور تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی نقدی لے اڑے دکان داروں میں خوف و ہراس اس بڑی واردات کے بعد پولیس پر کئی سوالات اٹھنے لگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے