جرائم خاص خبریں علاقائی

میانوالی میں تیز رفتار کوچ نے دو بچوں کو کچل دیا

کراچی سے تفریح کیلیے کینجھر جھیل جانے والوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 جاں بحق

میانوالی میں تیز رفتار کوچ نے دو بچوں کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق بھٹیاں والا سرگودھا روڈ پر تیز رفتار کوچ نے سکول سے واپس آنے والے دو بچوں کو کچل دیا۔ ایک جاں بحق دوسرے کی حالت تشویشناک۔ سکول کے پہلے دن چھٹی کے وقت گھر واپس آتے ہوئے دو بچے تیز رفتار کوچ کے نیچے آگئے ، حادثہ موٹر سائیکل میں پائنچہ پھنسنے کے باعث پیش آیا ۔ جس کی وجہ سے موٹر سائیکل پر سوار دو بچے سڑک پر گر گئے پیچھے سے تیز رفتار کوچ ان کے اوپر چڑھ گئی ایک بچہ جاں بحق ، دوسرا شدید زخمی زخمیوں میں ایک بچہ اور ایک نوجوان شامل ہیں جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر بچے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ذرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے